ورلڈ کپ کے انعقاد کیلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2کروڑ روپے کا چیک دیدیا گیا

ورلڈ کپ کے انعقاد کیلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2کروڑ روپے کا چیک دیدیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر )سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، حکومت پنجاب کی جانب سے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے انعقاد کیلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2کروڑ روپے کا چیک دیدیا گیا ہے ،ہفتہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے میگا ایونٹ کے احسن طریقے سے انعقاد کیلئے لائحہ عمل ترتیب دے دیا ہے ۔