پیٹرسن نے بگ بیش لیگ کو کیرئیر کی آخری لیگ قراردے دیا

پیٹرسن نے بگ بیش لیگ کو کیرئیر کی آخری لیگ قراردے دیا

سڈنی(نیٹ نیوز)انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈرکیون پیٹرسن نے بگ بیش لیگ کو کیرئیر کی آخری لیگ قراردے دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سیزن میں بگ بیش لیگ کھیلنے آسٹریلیا نہیں آئیں گے۔میلبورن سٹارز کی میلبورن رینی گیڈز کے ہاتھوں شکست کے بعد پیٹرسن نے لیگ نہ کھیلنے کا اعلان کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی