قومی ون ڈے کرکٹ کا چھٹا مرحلہ آج کھیلا جائیگا

قومی ون ڈے کرکٹ کا چھٹا مرحلہ آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کا چھٹا مرحلہ آج کھیلا جائے گا، نیشنل بینک آف پاکستان کا مقابلہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز ،حبیب بینک لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی ،یونائیٹڈ بینک اور پاکستان واپڈا جبکہ خان ریسرچ لیبارٹریز(کے آر ایل)اور پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی) کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔