عامر فدا پراچہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مقرر

عامر فدا پراچہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی) عامر فدا پراچہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مقرر۔ آصف علی زرداری کی ھدایت پر ان کی پولیٹیکل سکریٹری رخسانہ بنگش نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ عامر فدا پراچہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے انچارج بھی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1