ماڈل ٹاؤن میں’’ بلیو ویل‘‘ گیم کے اثرات سے بچاؤ کی خاطر ورکشاپ

ماڈل ٹاؤن میں’’ بلیو ویل‘‘ گیم کے اثرات سے بچاؤ کی خاطر ورکشاپ

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن میں’’ بلیو ویل ‘‘گیم کے اثرات سے بچاؤ کی خاطر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن فیض ہاؤس میں’’ بیٹ دا بلیوویل گیم‘‘ کے نام سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا جارہا ہے اوریہ ورکشاپ تمام لوگوں کیلئے ہے تاکہ وہ زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرسکیں اورڈپریشن کو ختم کرسکیں۔

مزید : علاقائی