آتشبازی کرنے پر3 نوجوان گرفتار

آتشبازی کرنے پر3 نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)شادی پر آتش بازی کیلئے ہوایاں لیکر آنے والے تین نوجوان گرفتار،پولیس تھانہ سٹی نے پرناواں کے قریب تین نوجوانوں مد ثر،عمران اور عبدالرؤف کو 20ہوایوں سمیت گرفتار کرکے ان کی کار بھی قبضے میں لے لی جبکہ دوسرے واقعہ میں پولیس اہلکار آتش بازی کی آواز سن کر سراغ لگاتے ہوئے شادی والے گھر کے پاس پہنچے تو اہلخانہ نے قرآن پر حلف دے دیا کہ انہوں نے آتش بازی نہیں کی۔

مزید :

علاقائی -