ٹبی سٹی، منشیات فروشوں ،ون ویلروں اورقحبہ خانوں کے خلاف کارروائی

ٹبی سٹی، منشیات فروشوں ،ون ویلروں اورقحبہ خانوں کے خلاف کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)ٹبی سٹی کے علاقہ سے منشیات فروشوں ،ون ویلروں اورقحبہ خانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران عدنان نامی منشیات فروش کوگرفتا رکرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی، اس کے علاوہ حارث نامی نوجوان کوون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتا رکیا۔دریں اثنا ء 2قحبہ خانوں پرچھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے جوڑوں کوگرفتا رکرکے ان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -