پیر سے دم کرانے کیلئے آنے والی معمر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پیر سے دم کرانے کیلئے آنے والی معمر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

کامونکے(نمائندہ پاکستان)پیر سے دم کرنے کیلئے آنے والی معمر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی ۔بتایاگیا ہے کہ گذشتہ روز چھچھر والی کی ساٹھ سالہ سکینہ بی بی محلہ رسولنگر میں پیر سے دم کروانے کیلئے آئی تو وہاں وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گئی۔

مزید : علاقائی