جلالپورجٹاں: بجری سے لدے ڈمپرنے نوجوان کو کچل ڈالا
جلالپورجٹاں(نامہ نگار)بجری سے لدھے ڈمپرنے نوجوان کو کچل ڈالا ڈرائیورموقع سے فرار تفصیل کے مطابق جلالپورجٹاں چک کمالہ روڈ پر سڑک کی تعمیر کے سلسلے میں بجری سے لدھے ڈمپرسے بجری کو ان لوڈ کرانے کیلئے ڈمپرکوریورس کرواتا24سالہ حامد ریاض سکنہ پھالیہ ڈمپر ڈرائیورکی غفلت سے اسکی زدمیں آکر کچلا گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ڈرائیور موقع سے ڈمپر چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے موقع پر پہنچ کر ڈمپر کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ۔
کچل ڈالا
کچل ڈالا