قادیانی کافر اور دین اسلام میں فتنے کا سبب ہیں،رانا ثنا ء اللہ

قادیانی کافر اور دین اسلام میں فتنے کا سبب ہیں،رانا ثنا ء اللہ
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء ا للہ نے کہا ہے کہ قادیانی کافر اور دین کے اندر فتنے کا سبب ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ میں منعقدہ جید علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ ختم نبوتؐ میرے ایمان کا بنیادی جزو ہے جبکہ ختم نبوت ؐ پر ایمان نہ رکھنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔

رانا ثنا ء اللہ

مزید : صفحہ آخر