مٹھی میں دو ہندوتاجر بھائیوں کا قتل بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا

مٹھی میں دو ہندوتاجر بھائیوں کا قتل بلاول بھٹو نے نوٹس لے لیا
لاہور( نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تھرپارکر میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں ہندو برادری کے دو تاجر بھائیوں دلیپ اور چندر مہیشوری کے قتل کا نوٹس لینے اور خصوصی ہدایات پر پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامراہ مٹھی پہنچ گئے جہاں انہوں نے مقتول بھائیوں کے ورثاء سے ملاقات کرکے اظہار ہمدردی کیااور مقامی انتظامیہ سے قاتلوں کی گرفتاری سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا، واپسی پر وہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو رپورٹ پیش کریں گے۔

بلاول نوٹس

مزید : صفحہ آخر