پا ک بھارت قو می سلا متی کے مشیرو ں کی ملا قات،کا نگر یس کی بی جے پی پر کڑ ی تنقید
نئی دہلی ( آن لائن ) بھا ر تی ا پو زیشن جما عت کا نگر یس نے پا ک بھارت قو می سلا متی کے مشیرو ں کی مبینہ ملا قات پر سوا لیہ نشا ن لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ بھا رتی حکمران فو جیو ں کی زند گیو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں نا کا م ہو گئے ہیں۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق کا نگر یس کے رہنما آنند شر ما نے ہفتہ کو مقبو ضہ کشمیر میں ہو نے وا لے د ھما کے کا حوا لہ دیتے ہو ئے کہا کہ 4پو لیس اہلکا رو ں کا ہلا ک ہو نا حکو متی پا لیسیو ں پر سوا لیہ نشا ن ہے،کو ئی ایسا دن نہیں ہو تا جو فو جیو ں، پو لیس اہلکاروں اور پیرا ملٹری فو رسز پر حملے کے بغیر گز ر جا ئے،حکو مت کا ان معا ملات پر احتساب کر نا ہو گا،حکو مت د فا عی اثا ثو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے کے حوا لے سے نا کام ہو چکی ہے،پا ک بھا رت قو می سلا متی مشیرو ں کی مبینہ ملا قات کے نکات سے بھی حکمرانو ں نے پو رے بھارت کو اند ھیرے میں رکھا ہے ۔