ناصر عزیز خان کیبنٹ ڈویژن میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات

ناصر عزیز خان کیبنٹ ڈویژن میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ناصر عزیز خان کیبنٹ ڈویژن میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات ،ہونہار افسر کو وزارت مذہبی امور میں شاندار کارکردگی پر سیکشن افسر سے ڈپٹی سیکرٹری ترقی دی گئی تھی چند ہفتے اوور سیز ڈیپارٹمنٹ میں نمایاں خدمات پر اب انہیں کیبنٹ ڈویزن میں ڈپٹی سیکرٹری کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔

ڈپٹی سیکرٹری تعینات

مزید : صفحہ آخر