گلوبل حج و عمرہ فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر محمود کی والدہ انتقال کر گئیں

گلوبل حج و عمرہ فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر محمود کی والدہ انتقال کر ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گلوبل حج و عمرہ فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر محمود کی والدہ سپرد خاک،مرحومہ کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا ان کی نمازجنازہ جامع مسجد مکرم گوجرانوالہ میں ادا کی گئی اور گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ 0300-8652839=

انتقال

مزید : صفحہ آخر