نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( جنرل رپورٹر) گورنر پنجاب و چانسلر نے نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کی مکمل تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ممبران میں جسٹس امین الدین خان(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

، انجینئر عارف الرحمان، ڈاکٹر نیلم ناز، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر جاوید ربانی خان، انجینئر ممتاز احمد خان، انکے علاوہ ایم پی ایز رانا محمودالحس اور مس خولہ شامل ہیں۔یو ای ٹی لاہور کے ڈاکٹر فضل اے خالد بھی سینڈیکیٹ کے ممبر ہونگے۔
سینڈیکیٹ