تونسہ شریف کے سینئر صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں،عدالت نے ایم ایس تحصیل ہسپتال کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا

تونسہ شریف کے سینئر صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں،عدالت نے ایم ایس تحصیل ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تونسہ شریف(تحصیل رپورٹر)نائب صدرپریس کلب تونسہ سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے نمائندے حماد اصغرگاڈی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ہسپتال تونسہ شریف ڈاکٹر طاہر حسین کیخلاف ایڈیشنل سیشن جج تونسہ نے ای ڈی او ہیلتھ ڈیرہ غازیخان کو قانونی کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔رٹ میں حماد اصغرگاڈی نے موقف اختیار کیا کہ دوران رپورٹنگ اسے ایم ایس نے قتل کی دھمکیاں دیں جبکہ وہ حقائق کے مطابق رپورٹ کررہا تھا۔
کارروائی کا حکم