پرائمری مڈل امتحانی سنٹرز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

پرائمری مڈل امتحانی سنٹرز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان) پرائمری مڈل امتحانی سنٹرز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پنجاب ایگزامینیشن(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کمیشن کے تحت رواں برس پرائمری اور مڈل کے امتحانی مراکز کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے اس سال صوبہ بھر میں مڈل اور پرائمری کے 13200 سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سنٹرز

مزید : ملتان صفحہ آخر