ڈی سی ،ڈی پی او ،اے سی کے کالج انتظامیہ سے مذاکرات،معاملات افہام وتفہیم سے نمٹانے کی ہدایت

ڈی سی ،ڈی پی او ،اے سی کے کالج انتظامیہ سے مذاکرات،معاملات افہام وتفہیم سے ...

وہاڑی( بیورو رپورٹ+نا مہ نگار) گو رنمنٹ پو سٹ گر ایجو یٹ کا لج وہاڑی (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کے طلبا کے مشتعل ہو نے اور روڈ بلا ک کر نے کی اطلاع پرڈی پی او عمر سعید ملک، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی، اے سی سید آصف حسین شاہ فوری طور پر مو قع پر پہنچے کا لج انتظا میہ اور مشتعل طلبا کے درمیان مذ کر ات کے بعد مشتعل طلبا کو وہاں سے منتشر کر ادیا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے اس مو قع پر کہا کہ تمام معا ملات کو افہا م و تفہیم سے حل ہو نا چا ہیئے تو ڑ پھو ڑ اور سر کا ری املاک کا نقصان بہتر نہیں ہو تا طلبا کو بھی صبر و تحمل کا مظاہر ہ کر نا چا ہیئے جو اپنے اسا تذہ کی عز ت اوروقار کا خیال رکھے انہوں نے مز ید کہا کہ حا لا ت کنٹرول میں ہیں کسی قسم کی مز ید بد امنی کی اجا زت نہیں ہے۔

ڈی سی /ڈی پی او

مزید : ملتان صفحہ آخر