حاجی بہرام کی اہلیہ انتقال کر گئیں

حاجی بہرام کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مہمند ایجنسی (نمائندہ پاکستان) مہمند ایجنسی، مسلم لیگ ن مہمند ایجنسی صدر حاجی بہرام کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مہمند ایجنسی مسلم لیگ ن کے صدر حاجی بہرام خان کی زوجہ اور حاجی اسلم خان کی بہو بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح دس بجے تحصیل حلیمزئی دورباخیل کمال کور کے قبرستان میں ادا کیا جائیگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر