خیبر ایجنسی ،پولیٹیکل انتظامیہ کی کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

خیبر ایجنسی ،پولیٹیکل انتظامیہ کی کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)لنڈ ی کوتل میں پو لیٹکل انتظامیہ کی کا میا ب کار روائی، خفیہ اطلاع ملنے پر ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک گھر پر چھاپہ، چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ، پولیٹیکل انتظامیہ ذرائع۔ لنڈی کو تل کے علا قہ زرگرانو میں پو لیٹکل انتظامیہ نے خاصہ دار فورس سے ملکر ایک خفیہ اطلا ع ملنے پر کا روائی کر تے ہو ئے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں ایک مکان پر چھا پہ کے دوران 55 کلاشنکوف اور 11سو سے زائد کا رتو س بر آمد کر کے ایک ملز م گل قیوم ولد آختر قیوم کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے اور مذید تحقیقات کر رہی ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر