سرداراحمد علی پتافی کی وفات پر لیاقت بلوچ کا اظہار تعزیت

سرداراحمد علی پتافی کی وفات پر لیاقت بلوچ کا اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈھرکی سے صوبائی حلقہ پی ایس 07سے پیپلزپارٹی کے منتخب رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد علی خان پتافی کی وفات پرقائم مقام امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ ،سندھ کے امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی اورجنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو ایڈووکیٹ نے دلی دکھ وافسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر