عمران خان کی شادی کی خبروں پر پاکستان تحریک انصاف کا وضاحتی بیان جاری، کیا بتایا؟ ایسی بات کہ آپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبائے رہ جائیں گے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان کی مبینہ طور تیسری شادی کی خبر پر تحریک انصاف نے بھی وضاحتی بیان جاری کردیا ہے اور عمران خان کی تیسری شادی کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل اے آ ر وائی نیوز کے مطابق عمران خان نے بشری مانیکا کو شادی کی پیشکش کی ہے جس پر بشریٰ مانیکا نے شادی کے لیے خاندان اور بچوں سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے،ابھی تک اس حوالے سے کوئی جواب نہیں آیا ۔پی ٹی آئی کے بیان میں کہا گیا کہ شادی کی پیشکش قبول ہوئی تو سب کے سامنے رکھیں گے ۔
لائیو چینلز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں