جب کوئی بدنام اور ذلیل کرنے پر تُل جائے تو اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ ایک ایسی دعا جو شرپسند کے عزائم سے بچانے کے لئے ڈھال بن جاتی ہے

جب کوئی بدنام اور ذلیل کرنے پر تُل جائے تو اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ ایک ایسی ...
جب کوئی بدنام اور ذلیل کرنے پر تُل جائے تو اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ ایک ایسی دعا جو شرپسند کے عزائم سے بچانے کے لئے ڈھال بن جاتی ہے

  

بعض لوگ دوسروں کو بدنام کرکے بے عزت کرتے ہیں اور شریف انسانوں کا جینا حرام کردیتے ہیں۔ان کا یہ بد فعل ایک شخص تک محدود نہیں رہتا بلکہ وہ اسکے بیوی بچوں کے پیچھے بھی ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں۔ایسے لوگ معاشرے کا ناسور ہوتے ہیں جو شیطان بن کر تہتمیں لگانے کا کاروبار کرتے ہیں۔جو لوگ ایسے شرپسندوں کے ہاتھوں پریشان ہوں وہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں اور سورہ یونس کی یہ دعا پڑھا کریں۔اسکو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ اکیالیس بار پڑھ کر صبح شام اپنے اوپر پھونک لیا کریں۔عزتیں دینے والااللہ اس کو بدنامی اور بدنام کرنے والے سے محفوط رکھیں گے ۔

ولا یحزنک قولھم ان العزۃ للہ جمعیاھووالسمیع العلیم

۔۔

پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید : روشن کرنیں