پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے ویلنٹائن ڈے پر ایک لڑکی کے ساتھ ایساکام کرنے کا اعلان کردیا کہ پاکستانی نوجوان خوش ہو جائیں گے

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے ویلنٹائن ڈے پر ایک لڑکی کے ساتھ ایساکام کرنے کا ...
پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے ویلنٹائن ڈے پر ایک لڑکی کے ساتھ ایساکام کرنے کا اعلان کردیا کہ پاکستانی نوجوان خوش ہو جائیں گے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود نے شادی کا اعلان کردیا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود آئندہ ماہ شادی کے بندھن میں بند ھ جائیں گے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ صہیب مقصود 14فروری کو بارات لے کر رحیم یار خان جائیں گے ۔واضح رہے کہ 14فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے منا یا جاتا ہے جس میں لوگ اپنے پیاروں کو تحفے تحائف دیتے ہیں ۔

مزید : کھیل