”عمران خان اپنی پتلون میں۔۔۔“ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے عمران خان کی تیسری شادی پر ایسا شرمناک ترین تبصرہ کر دیا کہ جان کر تحریک انصاف والوں کے چہرے لال ہو جائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر مختلف افواہوں، تبصروں اور خبروں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس ”پیش رفت“ پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سارا علی خان سمیت دو لڑکیاں، ایک ہی بیڈ اور 2 لڑکے۔۔۔“ سیف علی خان کی بیٹی کی ایسی ویڈیو لیک ہو گئی کہ بھارت میں ’بھونچال‘ آ گیا
پی ٹی آئی رہنماءقومی اسمبلی کی رکن شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان حاضر مزاری بھی میدان میں آ گئی ہیں اور ایسا شرمناک ترین تبصرہ کر ڈالا ہے کہ جان کر ہی تحریک انصاف والوں کے چہرے لال ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پہلا میچ ہار کر بھی پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، وہ کام ہو گیا جس کا چیمپینز ٹرافی کے بعد پاکستانیوں اور سابق کرکٹرز کو شدید انتظار تھا، جان کر آپ بھی کہیں گے ”یا اللہ تیرا شکر ہے“
ایمان مزاری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کو جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے پارٹی کو بدنا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا ”عمران خان ایک ایسے لطیفے کی انتہائی افسردہ پنچ لائن ہیں جو اب بالکل بھی مزاحیہ نہیں رہا۔ جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے ہر مرتبہ اپنی پورٹی جماعت کو بدنام کرنا اور نقصان پہنچانا انتہائی شرمناک ہے۔ میں پی ٹی آئی میں موجود ہر اس شخص کیلئے واقعی بہت زیادہ افسوس ہے جسے عمران خان کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...