ساﺅتھ افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بارش کی نظر

ساﺅتھ افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بارش کی نظر
ساﺅتھ افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بارش کی نظر

  


کیپ ٹاﺅن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساﺅتھ افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بارش کی نظر  ہو گیا،دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک ساﺅتھ افریقہ نے بھارت کے خلاف اپنی دوسری اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 65رنز بنائے تھے اور بھارت کے خلاف142رنز کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

مزید : کھیل