دالوں کی نومبرمیں درآمد میں 8.9 فیصد اضافہ ریکارڈ‘ ادارہ شماریات

دالوں کی نومبرمیں درآمد میں 8.9 فیصد اضافہ ریکارڈ‘ ادارہ شماریات

اسلام آباد(آن لائن) دالوں کی نومبر2018ء کے دوران درآمد میں 8.9 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2018ء کے دوران کی درآمدات کا حجم 41.9 ملین ڈالر رہا تھا، اس طرح نومبر2017ء کے مقابلہ میں نومبر2018ء کے دوران دالوں کی ملکی درآمدات میں 3.8ملین ڈالر یعنی 8.9فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : کامرس