سید فخر امام نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی تقریب میں مفتی عبدالقوی کا انکشاف

سید فخر امام نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی تقریب میں مفتی عبدالقوی کا انکشاف

ملتان( سٹی رپورٹر)تقریب پذیرائی میں مفتی عبدالقوی نے اپنے خطاب کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

آغا زمیں سید فخر امام کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ چیئرمین کشمیر کمیٹی ، جس پر فخر امام نے اپنی نشست پر بیٹھے ہی انہیں جواب دیا کہ ابھی فائنل نہیں ہوا ، مفتی عبدالقوی نے بات بڑھاتے ہوئے کہاکہ اگر فائنل نہیں ہوا تو ہو جائے گا ، فخرامام کے نام کو بطور چیئرمین کشمیرکمیٹی تقررہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور تالیاں بھی بجائیں ‘ بعد ازاں مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ فخر امام کی خاموشی سے لگتا یہی ہے کہ فخر امام چیئرمین کشمیر کمیٹی ہیں ‘ یہ بات باعث مبارکباد ہے ‘ میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

انکشاف

مزید : ملتان صفحہ آخر