ٹی ہاؤس میں طویل ترین تقریب ‘ پورا ہال فل

ٹی ہاؤس میں طویل ترین تقریب ‘ پورا ہال فل

ملتان( سٹی رپورٹر)گروپ جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ پاکستان شوکت اشفاق(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے اعزاز میں بزم احباب کے زیر انتظام منعقدہ تقریب پذیرائی ملتان ٹی ہاوس کی تاریخ کی طویل ترین تقریب قرارپائی ، ملتان ٹی ہاوس میں اب تک جتنی بھی تقاریب ہوئی ہیں ان میں سب سے طویل ترین دورانیہ پر مشتمل تقریب قرار پائی جو کہ مسلسل 5 گھنٹوں پر مشتمل تھی ، اور واحد تقریب تھی کہ آغاز میں ہی پوراہال کھچاکھچ بھر چکا تھا پھر اضافی کرسیاں لگائی گئیں اس کے باوجود بیشتر لوگوں نے تقریب ٹھہر کراٹینڈ کی، تقریب میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی،جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔

پورا ہال

مزید : ملتان صفحہ آخر