آئندہ 24گھنٹوں میں ملتان اور مضافات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں میں ملتان اور مضافات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملتان ( سپیشل رپورٹر) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے اتوار کے روز ملتان میں(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18.7اورکم سے کم 6.5 سینٹی ریڈ ریکارڈ کیاگیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 93 فیصد اورشام 5بجے 53فیصدتھا۔آج سوموار کے روزملتان میں سورج صبح 7 بجکر 10 منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر 31منٹ پرغروب ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر