شادن لنڈگن پوائنٹ پ رلاکھوں کا ڈاکہ فائرنگ تاجر جاں بحق

شادن لنڈگن پوائنٹ پ رلاکھوں کا ڈاکہ فائرنگ تاجر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان(سٹی رپورٹر)شادن لُنڈمیں ڈکیتی کے دوراننامعلوم ڈاکوتاجرسے لاکھوں روپے نقدی لیکرفرار، مزاحمت پر فائرنگ کر دی ، تاجر جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق شادن لُنڈ کے علاقہ میں مقامی تاجر عبدالمجیدالمعروف صنم خان کام کاج سے فارغ ہوکر گھر جا رہاتھا کہ تاک میں (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

بیٹھے ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اسے روک کر رقم چھیننے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے اسے فائر مار دیئے اور پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگئے ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی تاجر کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج جاں بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔