ملتان ‘ اے این ایف آپریشن ‘ منشیات فروش گرفتار ‘ مزید برآمدگیوں کا امکان

ملتان ‘ اے این ایف آپریشن ‘ منشیات فروش گرفتار ‘ مزید برآمدگیوں کا امکان

ملتان (خبر نگار خصوصی )اے این ایف کی کوٹلہ تولہ خان کے علاقے میں کارروائی دوران چھاپہ مارا گیا ‘ بدنام زمانہ منشیات فروش عامر عرف عامری کو گرفتار کرلیا عامر عرف عامری سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد ،ذرائع اے این ایف ٹیم ملزم کو اپنے ہمراہ لے گئی عامر عرف عامری کے خلاف (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

درجن سے زائد مقدمات درج ہیں عامر عرف عامری سے تفتیش کے بعد مزید برآمدگیوں اورگرفتاریوں کا امکان ہے،ذرائع اے این ایف کا کوٹلہ تولہ خان کے علاقے میں چھاپہ دوران چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروش عامر عرف عامری کو گرفتار کرلیا عامر عرف عامری سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد ،اے این ایف ٹیم ملزم کو اپنے ہمراہ لے گئی عامر عرف عامری درجن بھر کے قریب منشیات کے مقدمات میں مطلوب تھا ،عامر عرف عامری سے تفتیش کے بعد مزید برآمدگیوں اور گرفتاریوں کا امکان ہے۔

منشیات فروش گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر