دھند کے دوران بڑی اور پیلی لائٹوں کا استعمال ناگزیر ہے،عدنان برکی

دھند کے دوران بڑی اور پیلی لائٹوں کا استعمال ناگزیر ہے،عدنان برکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی دھند ہونے کی وجہ سے بڑی لائٹیوں کو استعمال کرنا ضروری ہے احتیاط سے گاڑیوں کو چلانا اچھا کام ہے ان خیالا ت کا اظہار بیڈ انچارج ایڈمن عدنان برکی نے نیشنل ہائی وے کے انچارج سید فرخ شاہ بخاری کی ہدایت پر مانگا منڈی کلمہ چوک بائی پاس پر ڈرائیوروں کو آگاہی دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے تمام بسوں ویگنیوں کے ڈرائیوروں کو خصوصی بڑی لائٹیوں کے ساتھ پیلی بتیاں چلانے کی ہدایت کی جس پرڈرائیوروں اور مقامی افراد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عدنان برکی ایڈمن کاشکریہ ادا کیا۔
عدنان برکی