فلپائن ،طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 126ہو گئی

فلپائن ،طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 126ہو گئی

منیلا(آئی این پی/شِنہوا)فلپائن میں سیلاب اور طوفان کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے مختلف علاقوں میں مرنے والوں کی تعداد126تک پہنچ گئی ہے۔سرکاری اطلاعات کے مطابق26افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

جبکہ طوفان اور بارشوں باعث1لاکھ 50ہزار877خاندانوں کے 6لاکھ 75ہزار 777افراد متاثر ہوئے ہیں۔زیادہ تر ہلاکتیں تودے گرنے کے باعث ہوئی۔

مزید : عالمی منظر