لیبیا بحریہ نے 14افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا

لیبیا بحریہ نے 14افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا

تریپولی(آئی این پی/شِنہوا)لیبیا کی بحریہ نے ایک مال بردار جہاز عملے کے 14افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔یہ جہاز تریپولی کی بندرگاہ پر سمندری لہروں اور خراب موسم کے باعث چٹان سے جا لگا تھا۔مال بردار جہاز نے ایک جہاز کو جس پر لیبیا کا جھنڈا لہرا رہا تھا صورتحال سے آگاہ کیا جس پر لیبیا کی بحریہ پھنسے ہوئے جہاز کی مدد کے لیے پہنچ گئی۔جہاز خراب موسم کے باعث ایک چٹان سے جا لگا تھا جس سے اس کے انجن سے پانی لیک ہونے لگا۔نیوی کے ایک افسر نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے

کہ عملے کے چاروں افراد کو بچا لیا گیا ہے سب بھارتی شہری تھے۔

مزید : عالمی منظر