سرفراز کی کپتانی میں ٹیم نے تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

سرفراز کی کپتانی میں ٹیم نے تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا

کیپ ٹاؤن(بیورورپورٹ)سرفراز کی کپتانی میں قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ بنا ڈالا، 66 برس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ مسلسل 4اننگز میں 200رنز نہ بنا پائی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران سرفراز احمد کی کپتانی میں قومیکرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران 66 برس کے دوران قومیکرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ مسلسل 4 اننگز میں 200 رنز نہ بنا پائی۔

Bac

مزید : کھیل اور کھلاڑی