آسٹریلوی ٹیم 31 برس بعد اپنی سرزمین پر فالو آن کا شکار

آسٹریلوی ٹیم 31 برس بعد اپنی سرزمین پر فالو آن کا شکار

سڈنی(اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کو 31 برس بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ اننگز میں فالو آن کا سامنا کرنا پڑا، بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کینگروز ٹیم مہمان ٹیم کی پہلی اننگز 622 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 300 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اوراسے فالو آن کا سامنا کرنا پڑا، یہ 1988ء کے بعد پہلا موقع ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر کسی ٹیم کے ہاتھوں فالو آن کا سامنا کرنا پڑا ہو۔

، اس وقت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو فالو آن کرایا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی