کوہاٹ ، کوئلے کی کان میں کام کرنے والے14مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

کوہاٹ ، کوئلے کی کان میں کام کرنے والے14مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں حافظ الرحمان کول مائنز سے 14کان کنوں کو اغواکرلیا گیا ہے۔جیونیوز کے مطابق کان کنوں کے ساتھ کام کرنیوالے مزدوروں کا کہنا ہے کہ اغواکار مغوی کان کنوں کو درہ آدم اور خیبر کے پہاڑوں میں لے گئے ہیں،مغوی کان کنوں کا تعلق ضلع شانگلہ اور درہ آدم خیل سے ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مغوی کان کنوں کی بازیابی کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں

مزید :

صفحہ اول -