محمد بن زاید کو 21توپوں کی سلامی وزیراعظم نے مہمان کی گاڑی خود ڈرائیو کی

محمد بن زاید کو 21توپوں کی سلامی وزیراعظم نے مہمان کی گاڑی خود ڈرائیو کی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) یو اے ای کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سمیت ولی عہد کا پر تپاک استقبال کیا،21 توپوں کی سلامی دی۔ اتوار کو متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان

پاکستان پہنچے ، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سمیت ولی عہد کا پر تپاک استقبال کیا۔ولی عہد کو پاک فضائیہ کے دستہ نے سلامی د ی جبکہ نور خان ائیربیس محمد بن زید النہیان کو 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی ۔وزیراعظم عمران خان نور خان ائیربیس سے مہمان کو لے کر روانہ ہوئے اور مہمان کی گاڑی میں خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے۔

سلامی

مزید : صفحہ اول