لیبیائی بحریہ نے جہاز کے عملہ کے 14 ارکان کو بچایا

لیبیائی بحریہ نے جہاز کے عملہ کے 14 ارکان کو بچایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


طرابلس(اے پی پی)لیبیا کی بحریہ نے طرابلس بندرگاہ سے دور سمندر میں پھنسے ایک بھارتی کارگو جہاز کے عملے کے تمام 14 ارکان کو بچا لیا۔چینی خبر رساں اداریکی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو طرابلس کی بندرگاہ کی طرفجانے والا اایک کارگو جہاز چٹان سے ٹکرانے کے بعد سمندر کی لہروں کے درمیان پھنس گیا۔اس حادثہ کی وجہ انجن کے راستے جہاز میں پانی بھرجانا بتایا گیا ہے۔بحریہ کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے عملے کے تمام 14 اراکین کو بچا لیا۔

مزید :

علاقائی -