بغیر اطلاع غیر حاضر 6 ٹریفک وارڈن نوکری سے برخاست

بغیر اطلاع غیر حاضر 6 ٹریفک وارڈن نوکری سے برخاست

لاہور (کرائم رپو رٹر) بغیر اطلاع غیر حاضری پر 6 ٹریفک وارڈنز نوکری سے برخاست ،برخاست ہونیوالے ٹریفک وارڈنز کا غیر حاضر رہنا معمول تھا ۔ذرائع کے مطابق ایس پی ٹریفک نے محکمانہ انکوائری میں قصور وار ٹھہرنے پر6 ٹریفک وارڈنز عثمان ،مسعود ،حسن ،سمیع اور قدیر وغیرہ کو مسلسل بغیر اطلاع غیر حاضر رہنے پر نوکری سے برخاست کر دیا ۔

مزید : علاقائی