چین کا نیا قمری سال ،محکمہ ڈاک نے خصوصی ٹکٹ جاری کر دیا

چین کا نیا قمری سال ،محکمہ ڈاک نے خصوصی ٹکٹ جاری کر دیا

جیانگ سو(آئی این پی/شِنہوا)چین نے 2019کے سال کو سؤر سے منسوب کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں چین کے محکمہ ڈاک نے2019 کی مناسبت سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ڈاک ٹکٹ پر بنی تصاویر چین کے نئے قمری سال کی ترجمانی کرتی ہیں۔چین کا نیا قمری سال جسے سؤر سے منسوب کیا گیاہے پانچ فروری2019سے شروع ہو گا۔

مزید : علاقائی