حسن عرف حسنی ڈکیت گینگ گرفتار،مال مسروقہ برآمد

حسن عرف حسنی ڈکیت گینگ گرفتار،مال مسروقہ برآمد

کاہنہ(نامہ نگار ) ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم کی ہدایت پر خصوصی کریک ڈاؤن جاری۔ڈی ایس پی کاہنہ رضا کار حسین کی سر براہی میں تھانہ نشتر کالونی پولیس نے حسن عرف حسنی ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا۔ملزمان میں حسن،عمران،حمزہ اور ذیشان شامل ملزمان کے قبضے سے دو لاکھ نقدی، پسٹل،دو موٹرسائیکلیں ، برآمد ڈی ایس پی رضاکار حسین نے یہ بھی کہا کہ ملزمان متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے جن کو ایس ایچ اور نشتر کالونی سید وجیہ و الحسن نے انتھک محنت کر کے گرفتار کیا ہے جو کہ اپنا کام پوری لگن سے کرتے ہیں ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم کی طرف سے ایس ایچ او نشتر کالونی اور انکی ٹیم کو شاباش دی گئی۔

مزید : علاقائی