انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری

انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرائم رپورٹر)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری کر دی ہے ،انتہائی مطلوب 58 سمگلرزکاتعلق پنجاب سے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے انتہائی مطلوب112 انسانی سمگلرز کی فہرست جاری کردی،انتہائی مطلوب 58 سمگلرز کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ فہرست میں شامل 34 انسانی سمگلرزکاتعلق اسلام آبادسے ہے،فہرست میں سندھ 15،خیبرپختونخوا 3،بلوچستان کے 2 انسانی سمگلرزشامل ہیں اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم 12 انسانی سمگلرزبھی فہرست میں شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -