قصور ،شادی سے واپسی پر براتیوں کی کوسٹر الٹ گئی ،ایک خاتون جاں بحق ،10زخمی

قصور ،شادی سے واپسی پر براتیوں کی کوسٹر الٹ گئی ،ایک خاتون جاں بحق ،10زخمی

قصو ر (بیورورپور ٹ ) ٹر یفک حا د ثہ میں ایک خاتون جا ں بحق اور 10ز خمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطا بق شا دی کی تقر یب سے ایک ہی خاندا ن کے افرادکو لا ہو ر سے قصور وا پس لا نے والی مسافر کوسٹرفیر وز پو ر رو ڈ وڈا نہ اڈہ کے نز دیک ڈا لہ کو اوور ٹیک کر تے ہو ئے الٹ گئی جس سے ر خسا نہ بی بی مو قع پر جا ں بحق جبکہ اسی خا ندا ن کی 10 خوا تین ز خمی ہو گئی جنہیں طبی امدا د کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ْقصور حادثہ

مزید : صفحہ آخر