قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب

اسلام آباد (آن لائن) صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 جنوری کو طلب کرلیا‘ قومی اسمبلی اجلاس میں جعلی اکاؤنٹس پر جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی معاملے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اٹھائے گی۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو ابتدائی دو دنوں میں پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر گرما گرمی پیدا ہونے کا امکان۔

مزید : صفحہ آخر