سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو ایک سال کی توسیع دیے جانے کا امکان

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو ایک سال کی توسیع دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو ایک سال دیے جا کا امکان. ایک سال کی توسیع ملنے کی صورت میں ، 17اپریل 2020کو ریٹائرہونگی. اہم ذرائع کے مطابق روس اورچین میں نئے سفیروں کا تقرریاں, گردیزی اہم ملک کی سفارت کاری کے لئے تگ و دو میں مصروف۔ نغمانہ ہاشمی ، تہمینہ جنجوعہ کے بعد وزارت خارجہ کی سنیئر ترین سفارت کار ہیں، بھارت میں تعینات سہیل احمد کے بیک ڈور رابطے ،17 اپریل 2019 ء4 کو وزارت خارجہ کی اہم سیٹ حاصل کرنے کے لئے تگ و دو میں مصروف ہیں۔ روس سے نکالے جانے والاظہیر اسلم پھر روس میں بطور سفیر لگنے کے خواب دیکھنے لگا۔

مزید : صفحہ آخر