حاجی فضل سید با چا انتقال کر گئے

حاجی فضل سید با چا انتقال کر گئے

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر پاکستان ) پو لیس اسٹیشن شیخ ملتون کے ایس ایچ او احمد علی باچا کے والد بزرگوار حاجی فضل سید با چا انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو مقامی قبرستان کا لو خان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ نما ز جنازے میں کثیر تعداد میں محکمہ پو لیس کے اعلیٰ حکام اور عما ئدین علا قہ نے شرکت کی ۔مرحوم بہار علی باچا ، ذوالفقار علی با چا، اشفاق با چا ،صدیق با چا اور آیاز با چا کے والد بزرگوار تھے۔ رسم قل کل بروز منگل کا لو خان ضلع صو ابی میں ادا کی جائیگی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر