مولانا محمد صدیق کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

مولانا محمد صدیق کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

مردان (بیورورپورٹ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے مولانا تاج الامین جبل کے بھائی مولانا محمد صدیق کی رسم قل آج پیر کے روز ڈاگئی مردان میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر