راحت ولی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

راحت ولی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

نوشہرہ(بیورورپورٹ) پبلک ہیلتھ نوشہرہ یونین کے صدر اسد علی کے والد راحت ولی بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کانماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ بدرشی میں ادا کی گئی مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور معززین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کارسم میں بروز پیر بدرشی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر